🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8240
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْرَقُ، نَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْقَسْرِيُّ، عَنْ أَبِي رَوْقٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِلْمَرْأَةِ سِتْرَانِ، قِيلَ: وَمَا هُمَا؟ قَالَ: I " الزَّوْجُ، وَالْقَبْرُ I " قَالَ: فَأَيُّهُمَا أَفْضَلُ؟ قَالَ: I " الْقَبْرُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي رَوْقٍ إِلَّا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْقَسْرِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت کے لیے دو پردے ہیں۔“ پوچھا گیا: ”وہ کون سے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شوہر اور قبر۔“ پوچھا گیا: ”ان دونوں میں سے بہتر کون سا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قبر۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو روق سے صرف خالد بن یزید قسری نے روایت کیا ہے، اس میں ہشام بن خالد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8240]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 12657، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1078»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8240 in Urdu