🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8262
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثَنَا عُبَيْدَةُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يُبْدَأَ بِدَفْنِ الْمَيِّتِ، وَأَنْ يُلْقَى عَلَيْهِ التُّرَابُ مِنْ قِبَلِ الْقِبْلَةِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَبِيعَةَ إِلَّا عُبَيْدَةُ، وَلَا عَنْ عُبَيْدَةَ إِلَّا عَمْرٌو، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”سنت یہ ہے کہ میت کی تدفین قبلہ کی جانب سے شروع کی جائے اور اس پر مٹی بھی قبلہ کی جانب سے ڈالی جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ربیعہ سے عبیدہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور عبیدہ سے عمرو کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور علی بن حرب اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8262]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبيدة بن حسان وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 43» »
«قال ابن عدي: غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 6، ص 244» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبيدة بن حسان


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8262 in Urdu