🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8292
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا، نَا حَاتِمُ بْنُ سَالِمٍ، ثَنَا عِمْرَانُ بْنُ طَلِيقٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ طَلِيقٍ إِلَّا حَاتِمُ بْنُ سَالِمٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمران بن طلیق سے حاتم بن سالم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8292]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 13، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 45، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 234، 235، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2525، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5031 / 4، 5032 / 5، 5054 / 1، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2515، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2782، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 66، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12998، 13348، 13836، 14083، 14082، 14179، 14298، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2116، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2887، 2950، 2967، 3081، 3151، 3182، 3183، 3257، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1174، والبزار فى «مسنده» برقم: 7126، 7548، والطبراني فى «الصغير» برقم: 700، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8861»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8292 in Urdu