🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8305
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا، نَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، نَا أَبُو الرَّبِيعِ السَّمَّانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ أَبَاهُ سَقَطَتْ ثَنِيَّتُهُ، I " فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَشُدَّهَا بِذَهَبٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا أَبُو الرَّبِيعِ السَّمَّانُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان کے والد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا سامنے والا دانت (ثنیہ) گر گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ اسے سونے سے باندھ لیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے ابو الربیع سمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8305]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لم يروه عن هشام بن عروة إلا أبو الربيع السمان «نصب الراية لأحاديث الهداية، ج 4، ص 237» »
«قال الهيثمي: وفيه أبو الربيع السمان وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 150» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه أبو الربيع السمان متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8305 in Urdu