🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8307
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا التُّسْتَرِيُّ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَّامٍ الْعَطَّارُ، ثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَابِسِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عَلَى الْمِنْبَرِ: أَيُّهَا النَّاسُ تَوَاضَعُوا، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ تَوَاضَعَ لِلهِ رَفَعَهُ، وَقَالَ: انْتَعِشْ نَعَشَكَ اللهُ، فَهُوَ فِي أَعْيُنِ النَّاسِ عَظِيمٌ، وَفِي نَفْسِهِ صَغِيرٌ، وَمَنْ تَكَبَّرَ قَصَمَهُ اللهُ I "، وَقَالَ: I " اخْسَأْ، فَهُوَ فِي أَعْيُنِ النَّاسِ صَغِيرٌ، وَفِي نَفْسِهِ كَبِيرٌ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا الثَّوْرِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ سَلَّامٍ.
عابس بن ربیعہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے منبر پر فرمایا: ”لوگو! تواضع (عاجزی) اختیار کرو، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص اللہ کے لیے تواضع اختیار کرتا ہے، اللہ اسے بلند کر دیتا ہے اور فرماتا ہے: ”اٹھ، اللہ تجھے سربلند کرے“، چنانچہ وہ لوگوں کی نظروں میں بڑا ہوتا ہے اور اپنے آپ میں چھوٹا ہوتا ہے۔ اور جو شخص تکبر کرتا ہے، اللہ اسے توڑ کر رکھ دیتا ہے اور فرماتا ہے: ”دفع ہو، ذلیل ہو جا“، چنانچہ وہ لوگوں کی نظروں میں حقیر ہوتا ہے اور اپنے آپ میں بڑا ہوتا ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے سفیان ثوری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں سعید بن سلام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8307]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسناد الطبراني سعيد بن سلام العطار وهو كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 82» »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27115، 35602»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه سعيد بن سلام العطار كذاب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8307 in Urdu