🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8313
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْخَطَّابِيُّ، نَا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ، نَا سَلْمُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْحَيَاءُ وَالْإِيمَانُ فِي قَرْنٍ، فَإِذَا سُلِبَ أَحَدُهُمَا اتَّبَعَهُ الْآخَرُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِكْرِمَةَ إِلَّا سَلْمُ بْنُ بَشِيرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: السَّمْتِيُّ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حیا اور ایمان ایک ہی رسی میں بندھے ہوئے ہیں، پھر جب ان میں سے ایک چھین لیا جائے تو دوسرا بھی اس کے پیچھے چلا جاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عکرمہ سے سلم بن بشیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اسے روایت کرنے میں سمتی منفرد ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8313]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه يوسف بن خالد السمتي كذاب خبيث «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 92» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه يوسف بن خالد السمتي كذاب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8313 in Urdu