🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8339
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا، ثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ حَمْزَةَ، ثَنَا الْمُنْذِرُ بْنُ ثَعْلَبَةَ، ثَنَا أَبُو الْعَلَاءِ بْنُ الشِّخِّيرِ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: لَقِيَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَ بِيَدِي، فَصَافَحَنِي، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنْ كُنْتُ أَحْسَبُ الْمُصَافَحَةَ إِلَّا فِي الْعَجَمِ. قَالَ: نَحْنُ أَحَقُّ بِالْمُصَافَحَةِ مِنْهُمْ، مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ يَلْتَقِيَانِ فَيَأْخُذُ أَحَدُهُمَا بِيَدِ صَاحِبِهِ بِمَوَدَّةٍ وَنَصِيحَةٍ إِلَّا أَلْقَى اللهُ ذُنُوبَهُمَا بَيْنَهُمَا I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا الْمُنْذِرُ بْنُ ثَعْلَبَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ حَمْزَةَ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے ملے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑ کر مجھ سے مصافحہ فرمایا۔ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں تو سمجھتا تھا کہ مصافحہ صرف عجمیوں کا طریقہ ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم ان سے زیادہ اس کے حق دار ہیں۔ جب بھی دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور ان میں سے ایک محبت اور خیر خواہی کے ساتھ دوسرے کا ہاتھ پکڑتا ہے تو اللہ تعالیٰ ان دونوں کے گناہ ان کے درمیان جھاڑ دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو العلاء یزید بن عبداللہ سے منذر بن ثعلبہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں عمرو بن حمزہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8339]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: ولعمرو بن حمزة من الروايات غير ما ذكرت قليل ومقدار ما يرويه غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 6، ص 247» »
«قال ابن عدي: عمرو بن حمزة مقدار ما يرويه غير محفوظ «لسان الميزان، ج 6، ص 203» »
«قال البخاري: عمرو بن حمزة لا يتابع على حديثه «لسان الميزان، ج 6، ص 203» »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 5211، 5212، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2727، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3703، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13703، 13701، 13702، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18845، 18846، 18893، 18999، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 787، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1673، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26231، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 527، 7630»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه عمرو بن حمزة لا يتابع على حديثه


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8339 in Urdu