🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8377
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَ رَجُلًا: I " أَيْنَ نَزَلْتَ؟ I "، فَقَالَ: عَلَى فُلَانَةٍ. قَالَ: I " أَغْلَقَتْ عَلَيْكَ بَابَهَا؟ I " قَالَ: نَعَمْ، فَكَرِهَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَلِكَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے پوچھا: ”تم کہاں ٹھہرے ہو؟“ اس نے کہا: فلاں عورت کے ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا اس نے تم پر اپنا دروازہ بند کر لیا تھا؟“ اس نے کہا: جی ہاں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ناپسند فرمایا۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8377]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجال البزار رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 326» »
«أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 2440، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11638»

الحكم على الحديث:
رجال البزار رجال الصحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8377 in Urdu