🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8420
وَبِهِ: حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنِ السَّرِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: خَيْرُ خِصَالِ الصَّائِمِ السِّوَاكُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الشَّعْبِيِّ إِلَّا مُجَالِدٌ، وَالسَّرِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ مُجَالِدٍ: أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ، وَعَنِ السَّرِيِّ: عَبَّادٌ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ دار کی بہترین عادتوں میں سے مسواک ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبی سے صرف مجالد اور سری بن اسماعیل نے روایت کیا ہے، مجالد سے روایت کرنے میں ابو اسماعیل مؤدب منفرد ہیں، اور سری سے روایت کرنے میں عباد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8420]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1677، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8416، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2371، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9244، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8526»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8420 in Urdu