🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8439
حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: نَا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَقَدْ رَأَيْتُنِي، وَإِنَّا لَنُغَلِّلُ لِحْيَةَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالْغَالِيَةِ، ثُمَّ يُحْرِمُ لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”مجھے خوب یاد ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھی مبارک میں غالیہ (خوشبو) لگایا کرتے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام باندھتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام سے فرج بن فضالہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن بکیر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8439]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: ولم يذكر أحدا روى هذا الحديث عن هشام والغالية فيه غير فرج بن فضالة «الكامل في الضعفاء، ج 7، ص 143» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9055، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2479، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3595»

الحكم على الحديث:
تفرد به فرج بن فضالة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8439 in Urdu