🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8458
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ مُخَرَّمٍ أَبُو قَتَادَةَ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ: (إِنَّا أَنْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ) .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ مُخَرَّمٍ.
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (سورۃ الکوثر اس طرح) پڑھی: ﴿إِنَّا أَنْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ﴾ ”بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عمرو بن مخرم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8458]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3033، والطبراني فى «الكبير» برقم: 862»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8458 in Urdu