🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8476
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا عِمْرَانُ قَالَ: سَمِعْتُ الْحَكَمَ، يُحَدِّثُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ بَنَى مَسْجِدًا يَرَاهُ اللهُ بَنَى اللهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ، فَإِنْ مَاتَ مِنْ يَوْمِهِ غُفِرَ لَهُ، وَمَنْ حَفَرَ قَبْرًا يَرَاهُ اللهُ بَنَى اللهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ، وَإِنْ مَاتَ مِنْ يَوْمِهِ غُفِرَ لَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا عِمْرَانُ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اللہ کو دکھانے کے لیے (یعنی خالص اللہ کی رضا کے لیے) مسجد بنائی، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا، پھر اگر وہ اسی دن فوت ہو جائے تو اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے۔ اور جس نے اللہ کو دکھانے کے لیے قبر کھودی، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا، اور اگر وہ اسی دن فوت ہو جائے تو اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو حکم سے عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، علی بن عثمان ان دونوں کے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8476]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: زعم أن عمران تفرد به «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 4، ص 167» »
«قال الهيثمي: فيه عمران بن عبد الله وإنما هو ابن عبيد الله ذكره البخاري في تاريخه وقال فيه نظر وضعفه ابن معين أيضا وذكره ابن حبان في الثقات وسمى أباه عبد الله مكبرا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 8» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 2191، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2739، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2534، والبزار فى «مسنده» برقم: 5080، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 352 / 1، 352 / 2، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3176، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1555»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عمران بن عبيد الله، تفرد به


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8476 in Urdu