🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8515
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نَا هُدْبَةُ قَالَ: نَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ الْقُطَعِيُّ قَالَ: نَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، فِي قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: هُوَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " قَالَ اللهُ: أَنَا أَهْلٌ أَنْ أُتَّقَى فَلَا يُشْرَكُ بِي، وَأَنَا أَهْلٌ لِمَنِ اتَّقَى أَنْ يُشْرِكَ بِي أَنْ أَغْفِرَ لَهُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿هُوَ أَهْلُ التَّقْوَىٰ وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ﴾ (وہی اس کا اہل ہے کہ اس سے ڈرا جائے اور وہی بخشش کا اہل ہے) کے بارے میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «أَنَا أَهْلٌ أَنْ أُتَّقَى فَلَا يُشْرَكُ بِي، وَأَنَا أَهْلٌ لِمَنِ اتَّقَى أَنْ يُشْرِكَ بِي أَنْ أَغْفِرَ لَهُ» ”میں اس بات کا حق دار ہوں کہ مجھ سے ڈرا جائے اور میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا جائے، اور جو شخص میرے ساتھ شرک کرنے سے بچے، میں اس کی مغفرت فرمانے کا اہل ہوں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8515]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3898، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11566، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3328، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2766، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4299، (5/355) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12637، 13753، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3317، والبزار فى «مسنده» برقم: 6883»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8515 in Urdu