🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8572
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نَا نُعَيْمُ بْنُ هَيْصَمٍ قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ، فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَيْهِمَا.
لَمْ يَرْفَعْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ، وَلَا رَوَاهُ مَرْفُوعًا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ إِلَّا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَنُعَيْمُ بْنُ هَيْصَمٍ.
ابو یعفور رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے موزوں پر مسح کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان پر مسح فرمایا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو یعفور سے مرفوع صرف ابو عوانہ نے بیان کیا ہے، اور ابو عوانہ سے اسے مرفوعاً صرف قتیبہ بن سعید اور نعیم بن ہیصم نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8572]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: وهو الصواب «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 12، ص 252» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1318، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2706، 2707، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1321، والبزار فى «مسنده» برقم: 7607، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1682»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8572 in Urdu