🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8581
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الدَّوْلَابِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزَاةٍ، فَقَالَ: اسْتَكْثِرُوا مِنَ النِّعَالِ، فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ رَاكِبًا مَا انْتَعَلَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک غزوے میں نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جوتے زیادہ رکھا کرو، کیونکہ آدمی جب تک جوتے پہنے رہتا ہے وہ سوار ہی رہتا ہے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو موسیٰ بن عقبہ رحمہ اللہ سے ابن ابی الزناد رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8581]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: هذا لا أعلم يرويه عن موسى بن عقبة غير عبد الرحمن بن أبي الزناد مع أحاديث أخر يرويها ابن أبي الزناد وهذا عن موسى بن عقبة عن أبي الزبير عن جابر لا يرويها غيره عن موسى «الكامل في الضعفاء، ج 5، ص 453» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2096، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5457، 5458، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9715، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4133، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14850، 15103، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1056، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 447، 5080»

الحكم على الحديث:
تفرد به عبد الرحمن بن أبي الزناد عن موسى بن عقبة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8581 in Urdu