🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. مَنِ اسْمُهُ مُنْتَصِرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام منتصر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8599
حَدَّثَنَا مُنْتَصِرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثَنَا جَمِيلُ بْنُ حَمَّادٍ الطَّائِيُّ، عَنْ عِصْمَةَ بْنِ زَامِلٍ الطَّائِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ: اكْفُلُوا لِي بِسِتِّ خِصَالٍ، وَأَكْفُلُ لَكُمُ بِالْجَنَّةِ، قُلْتُ: مَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " الصَّلَاةُ، وَالزَّكَاةُ، وَالْأَمَانَةُ، وَالْفَرْجُ، وَالْبَطْنُ، وَاللِّسَانُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِصْمَةَ بْنِ زَامِلٍ إِلَّا جَمِيلُ بْنُ حَمَّادٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اردگرد موجود لوگوں سے فرمایا: ”تم میرے لیے چھ باتوں کی ضمانت دے دو، میں تمہارے لیے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔“ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ) میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! وہ کون سی باتیں ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز، زکاۃ، امانت، شرم گاہ، پیٹ اور زبان۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عصمہ بن زامل سے جمیل بن حماد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبداللہ بن عمر بن ابان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8599]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4925»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8599 in Urdu