🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. مَنِ اسْمُهُ مُنْتَصِرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام منتصر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8603
حَدَّثَنَا مُنْتَصِرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ سَجَّادَةُ، نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَشُكُّ فِي رَفْعِهِ قَالَ: لَا يُؤْذَنُ لِلْمُسْتَأْذِنِ حَتَّى يَبْدَأَ بِالسَّلَامِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ إِلَّا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَجَّادَةُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے (راوی کہتے ہیں: مجھے اس کے مرفوع ہونے میں شک ہے) کہ انہوں نے فرمایا: ”اجازت طلب کرنے والے کو اجازت نہ دی جائے جب تک کہ وہ سلام سے ابتدا نہ کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالملک بن ابی سلیمان سے حفص بن غیاث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سجادہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8603]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات إلا أن عبد الملك لم أجد له سماعا من أبي هريرة قال ابن حبان روى عن يزيد بن الأصم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 32» »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26345»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات، إلا أن عبد الملك لم يثبت سماعه من أبي هريرة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8603 in Urdu