🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. مَنِ اسْمُهُ مَسْعُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مسعود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8621
حَدَّثَنَا مَسْعُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّمْلِيُّ: ثَنَا عِمْرَانُ بْنُ هَارُونَ، نَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ هَذِهِ الْأَخْلَاقَ مِنَ اللهِ، فَمَنْ أَرَادَ اللهُ بِهِ خَيْرًا مَنَحَهُ خُلُقًا حَسَنًا، وَمَنْ أَرَادَ بِهِ سُوءًا مَنَحَهُ سَيِّئًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ إِلَّا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ، تَفَرَّدَ بِهِ عِمْرَانُ بْنُ هَارُونَ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اخلاق اللہ کی طرف سے (عطا ہوتے) ہیں، چنانچہ اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے اچھا اخلاق عطا کر دیتا ہے، اور جس کے ساتھ برائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے برا اخلاق دے دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عجلان سے صرف مسلمہ بن علی نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں عمران بن ہارون منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8621]


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8621 in Urdu