🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. مَنِ اسْمُهُ مَسْعُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مسعود ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8624
حَدَّثَنَا مَسْعُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّمْلِيُّ: نَا عِمْرَانُ بْنُ هَارُونَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ: حَدَّثَنِي بُكَيْرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ بَيْهَسٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَرَأَيْتَ مَنْ آمَنَ بِكَ وَلَمْ يَرَكَ، وَصَدَّقَكَ وَلَمْ يَرَكَ؟ قَالَ: طُوبَى لَهُمْ، ثُمَّ طُوبَى لَهُمْ، أُولَئِكَ مِنَّا، وَأُولَئِكَ مَعَنَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بُكَيْرٍ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ.
سیدنا ابو عمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: ”آپ کا اس شخص کے بارے میں کیا خیال ہے جو آپ پر ایمان لائے حالانکہ اس نے آپ کو دیکھا نہ ہو، اور آپ کی تصدیق کرے حالانکہ اس نے آپ کو دیکھا نہ ہو؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کے لیے خوشخبری ہے، پھر ان کے لیے خوشخبری ہے، وہ ہم میں سے ہیں اور وہ ہمارے ساتھ ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بکیر سے صرف ابن لہیعہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8624]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه بيهس الثقفي ولم أعرفه وابن لهيعة فيه ضعف وبقية رجال الكبير رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 67» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 576»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه بيهس الثقفي لم يُعرف، وابن لهيعة فيه ضعف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8624 in Urdu