🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8638
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ نَاسًا مُسْلِمِينَ كَانُوا مَعَ مُشْرِكِينَ، يُكَثِّرُونَ سَوَادَ الْمُشْرِكِينَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَأْتِي السَّهْمُ يُرْمَى بِهِ أَحَدُهُمْ فَيُقْتَلُ I "، فَأَنْزَلَ اللهُ جَلَّ جَلَالُهُ: الَّذِينَ تَوَفَّاهُمُ الْمَلائِكَةُ ظَالِمِي أَنْفُسِهِمْ قَالُوا فِيمَ كُنْتُمْ إِلَى قَوْلِهِ وَسَاءَتْ مَصِيرًا I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ إِلَّا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، وَابْنُ لَهِيعَةَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ کچھ مسلمان لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف مشرکین کے ساتھ رہ کر ان کی تعداد بڑھاتے تھے، پھر (لڑائی میں) کوئی تیر آتا جو مشرکین میں سے کسی کو نشانہ بنا کر پھینکا گیا ہوتا، تو (وہ مسلمان اس کا نشانہ بن کر) مارا جاتا۔ تب اللہ جل جلالہ نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿إِنَّ الَّذِينَ تَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ ظَالِمِي أَنْفُسِهِمْ قَالُوا فِيمَ كُنْتُمْ﴾ ”بے شک جن لوگوں کی جانیں فرشتے اس حال میں قبض کرتے ہیں کہ وہ اپنے آپ پر ظلم کرنے والے ہوتے ہیں، وہ (فرشتے) ان سے کہتے ہیں: تم کس حال میں تھے؟“ سے لے کر ﴿وَسَاءَتْ مَصِيرًا﴾ ”اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے“ تک۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الاسود سے لیث بن سعد اور ابن لہیعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8638]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1357، 4587، 4588، 4596، 4597، 7085، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 216، 215، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11054، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12278، 12279، 17822، 17827، 17828، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2679، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3578، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3375، 3376، 3377، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11240، 11505، 11506، 11708، 11709، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 358»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8638 in Urdu