🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8695
وَبِهِ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَمَرْتَنَا بِالزَّكَاةِ، زَكَاةِ الْفِطْرِ، فَنَحْنُ نُؤَدِّيهَا، فَكَيْفَ بِنَا إِنْ أَدْرَكْنَا وُلَاةً لَا يَضَعُونَهَا مَوَاضِعَهَا؟ فَقَالَ: أَدُّوهَا إِلَى وُلَاتِكُمْ، فَإِنَّهُمْ يُحَاسَبُونَ بِهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ إِلَّا الْحَكَمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: اللَّيْثُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انصار کا ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: ”آپ نے ہمیں زکاۃ یعنی صدقۂ فطر ادا کرنے کا حکم دیا ہے، ہم اسے ادا کرتے ہیں، تو اگر ہمیں ایسے حکمران ملیں جو اسے اس کے مصارف میں خرچ نہ کریں تو ہمارا کیا ہوگا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے اپنے حکمرانوں کو ادا کرو، کیونکہ ان سے اس کا حساب لیا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سالم سے حکم بن عبداللہ بن قیس بن مخرمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں لیث منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8695]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد الحكيم بن عبد الله وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 80» »
«قال العقيلي: الحكم الغالب على حديثه الوهم وهذا الحديث يروى عن ابن عمر من قوله ولا يتابع الحكم على رفعه «لسان الميزان، ج 3، ص 246» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد الحكيم بن عبد الله


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8695 in Urdu