🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 87
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ نَافِعٍ. عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: زُورُوا غِبًّا تَزْدَادُوا حُبًّا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، وَلَا عَنْ يَزِيدَ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ. تَفَرَّدَ بِهِ: رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ناغہ کر کے (وقفے وقفے سے) ملاقات کیا کرو، تمھاری محبت بڑھے گی۔“
اس حدیث کو نافع رحمہ اللہ سے صرف یزید بن ابی حبیب رحمہ اللہ نے، اور یزید رحمہ اللہ سے صرف ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے بیان کرنے میں روح بن صلاح رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 87]
تخریج الحدیث: «قال البخاري: وكأن البخاري رمز بالترجمة إلى توهين الحديث المشهور زر غبا تزدد حبا «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 10، ص 514» »
«قال الهيثمي: وفيه ابن لهيعة وحديثه حسن وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 175» »

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 87 in Urdu