🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8740
حَدَّثَنَا مُطَّلِبٌ: نَا عَبْدُ اللهِ: حَدَّثَنِي أَبُو شُرَيْحٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شُرَيْحٍ الْمَعَافِرِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ عَمِيرَةَ بْنَ عَبْدِ اللهِ الْمَعَافِرِيَّ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبِي، أَنَّهُ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ الْحَمِقِ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَكُونُ فِتْنَةٌ، يَكُونُ أَسْلَمُ النَّاسِ فِيهَا - أَوْ قَالَ: خَيْرُ النَّاسِ فِيهَا - الْجُنْدَ الْغَرْبِيَّ. قَالَ ابْنُ الْحَمِقِ: I " فَلِذَلِكَ قَدِمْتُ عَلَيْكُمْ مِصْرَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَمِقِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو شُرَيْحٍ.
سیدنا عمرو بن حمق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک فتنہ برپا ہوگا، اس میں لوگوں میں سب سے زیادہ سلامتی میں رہنے والا - یا فرمایا: اس میں لوگوں میں سب سے بہتر - مغربی لشکر ہوگا۔“ ابن حمق رضی اللہ عنہ نے کہا: ”اسی لیے میں تمہارے پاس مصر آیا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث عمرو بن حمق رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اسے بیان کرنے میں ابو شریح منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8740]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8481، والبزار فى «مسنده» برقم: 2311»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8740 in Urdu