🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 875
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا عَتِيقٌ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: I " قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: إِذَا اشْتَكَى عَبْدِي، فَأَظْهَرَ الْمَرَضَ مِنْ قَبْلِ ثَلَاثٍ، فَقَدْ شَكَانِي.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَتِيقٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا: جب میرا بندہ بیمار ہو جائے اور وہ تین دن (گزرنے) سے پہلے ہی اپنی بیماری کا اظہار کر دے، تو بلاشبہ اس نے میرا شکوہ کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مقبری رحمہ اللہ سے صرف عبدالرحمن رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اسے نقل کرنے میں عتیق رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 875]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الرحمن بن عبد الله بن عمر العمري وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 295» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد الرحمن بن عبد الله بن عمر العمري متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 875 in Urdu