🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8758
وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْهَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهُ سَأَلَهَا عَنِ الْآيَةِ مِنْ سُورَةِ النِّسَاءِ: وَإِنْ خِفْتُمْ أَلا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَى، قَالَتْ: نَزَلَتْ فِي الْيَتِيمَةِ تَكُونُ عِنْدَ الرَّجُلِ، وَتَكُونُ شَرِيكَتَهُ فِي الْمَالِ، فَيَنْكِحُهَا بِدُونِ مَا تُعْطَى، ثُمَّ يُسِيءُ صُحْبَتَهَا I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ عروہ بن زبیر رحمہ اللہ نے ان سے سورۃ النساء کی اس آیت کے بارے میں پوچھا: ﴿وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَىٰ﴾ ”اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم یتیموں کے بارے میں انصاف نہیں کر سکو گے“ تو انہوں نے فرمایا: ”یہ آیت اس یتیم لڑکی کے بارے میں نازل ہوئی جو کسی شخص کی زیر کفالت ہو اور مال میں اس کی شریک ہو، پھر وہ شخص اس سے اس مہر سے کم پر نکاح کر لے جو (اس جیسی لڑکی کو) دیا جاتا ہے اور پھر اس کے ساتھ برا سلوک کرے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8758]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2494، 2763، 4573، 4574، 4600، 5064، 5098، 5092، 5128، 5140، 5131، 6965، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 3018، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4073، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3346 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5488، 11024، 11059، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2068، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13865، 13922، 13924، 13923، 13925، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3667، 3668، 3669، 3670، والبزار فى «مسنده» برقم: 173 / 149، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17686، 17693، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5725، 5726، (14/419) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8759»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8758 in Urdu