🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 877
وَبِهِ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: كَانَ إِذَا اكْتَحَلَ يَجْعَلُ فِي الْيُمْنَى ثَلَاثَةَ مَرَاوِدَ وَفِي الْأُخْرَى مِرْوَدَيْنِ، يَجْعَلُ ذَلِكَ وِتْرًا.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سرمہ لگاتے تو دائیں آنکھ میں تین سلائیاں اور دوسری (بائیں) آنکھ میں دو سلائیاں لگایا کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح (مجموعی تعداد کو) طاق رکھتے تھے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 877]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عقبة بن علي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 96» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13353»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عقبة بن علي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 877 in Urdu