🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8788
وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: قَالَ إِبْلِيسُ لِرَبِّهِ: بِعِزَّتِكَ وَجَلَالِكَ لَا أَبْرَحُ أُغْوِي بَنِي آدَمَ مَا دَامَتِ الْأَرْوَاحُ فِيهِمْ، فَقَالَ لَهُ رَبُّهُ: بِعِزَّتِي وَجَلَالِي لَا أَبْرَحُ أَغْفِرُ لَهُمْ مَا اسْتَغْفَرُونِي.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: اللَّيْثُ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ابلیس نے اپنے رب سے کہا: ’تیری عزت اور تیرے جلال کی قسم! جب تک بنی آدم میں جانیں (روحیں) باقی ہیں، میں انہیں گمراہ کرتا رہوں گا۔‘ تو اس کے رب نے فرمایا: ’میری عزت اور میرے جلال کی قسم! جب تک وہ مجھ سے بخشش مانگتے رہیں گے، میں انہیں بخشتا رہوں گا۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو سعید رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی جاتی ہے، اس میں لیث رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8788]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: أحد إسنادي أحمد رجاله رجال الصحيح وكذلك أحد إسنادي أبي يعلى «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 207» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7767، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11409، 11416، 11543، 11908، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1273، 1399، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 932»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8788 in Urdu