🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 881
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا سَعِيدٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ يَحْيَى، يُحَدِّثُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرٍ.
عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ افْتَدَى يَمِينَهُ بِعَشَرَةِ آلَافِ دِرْهَمٍ. ثُمَّ قَالَ: وَرَبِّ هَذَا الْمَسْجِدِ لَوْ حَلَفْتُ حَلَفْتُ صَادِقًا، إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ افْتَدَيْتُ بِهِ يَمِينِي I ".
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے دس ہزار درہم کے عوض اپنی قسم کا فدیہ دیا، پھر فرمایا: ”اس مسجد کے رب کی قسم! اگر میں قسم اٹھاتا تو سچی ہی اٹھاتا، یہ تو محض ایک چیز ہے جس کے ذریعے میں نے اپنی قسم کا فدیہ دیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 881]
تخریج الحدیث: «قال الزيلعى: ومعاوية بن يحيى هذا هو الصدفي ضعفوه «نصب الراية لأحاديث الهداية، ج 4، ص 104» »
«قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط ورجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 181» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20771، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4597»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 881 in Urdu