🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8835
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ: نَا عَمِّي سَعِيدُ بْنُ عِيسَى: نَا مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْخُمْرَةِ، وَيَسْجُدُ عَلَيْهَا I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا يُونُسُ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چھوٹی چٹائی (خُمرہ) پر نماز پڑھا کرتے تھے اور اسی پر سجدہ بھی فرماتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے یونس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یونس سے روایت کرنے میں مفضل بن فضالہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8835]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: بعض أسانيد الطبراني رجالها ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 57» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1012، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2561، 2625، والطبراني فى «الصغير» برقم: 587، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1805، 4260»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8835 in Urdu