🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8873
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ: ثَنَا أَسَدٌ: نَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، عَنِ الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَائِطًا مِنْ حِيطَانِ الْمَدِينَةِ، فَجَعَلَ يَأْكُلُ بُسْرًا أَخْضَرَ، فَقَالَ: كُلْ يَا ابْنَ عُمَرَ I "، قُلْتُ: مَا أَشْتَهِيهِ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: I " مَا تَشْتَهِيهِ؟ إِنَّهُ لَأَوَّلُ طَعَامٍ أَكَلَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَرْبَعَةِ أَيَّامٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ إِلَّا الْوَازِعُ بْنُ نَافِعٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ کے باغات میں سے ایک باغ میں داخل ہوا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچی ہری کھجوریں (بُسر) کھانے لگے، پھر فرمایا: ”اے ابن عمر! کھاؤ۔“ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے اس کی خواہش نہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں اس کی خواہش نہیں؟ حالانکہ یہ تو پہلا کھانا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چار دن کے بعد کھایا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سالم رحمہ اللہ سے وازع بن نافع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں علی بن ثابت منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8873]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه الوازع بن نافع وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 321» »
«أخرجه عبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 816، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3158، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4856»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه الوازع بن نافع متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8873 in Urdu