🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8978
وَبِإِسْنَادِهِ: عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ نَفْسٍ تُحْشَرُ عَلَى هَوَاهَا، مَنْ هَوِيَ الْكُفْرَ فَهُوَ مَعَ الْكُفْرِ، وَلَا يَنْفَعُهُ عَمَلُهُ شَيْئًا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر شخص کو اسی خواہش و رجحان پر اٹھایا جائے گا جس پر وہ (دنیا میں) رہا؛ جس نے کفر کو پسند کیا وہ کافروں کے ساتھ ہوگا، اور اس کا کوئی عمل اسے ذرا بھی فائدہ نہیں دے گا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8978]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ابن لهيعة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 113» »
«قال الهيثمي: في إسناده ضعفاء وقد وثقوا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 275» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8978 in Urdu