🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8980
وَبِهِ:
عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الطَّاعُونِ: الْفَارُّ مِنْهُ كَالْفَارِّ يَوْمَ الزَّحْفِ، وَمَنْ صَبَرَ فِيهِ كَانَ لَهُ أَجْرُ شَهِيدٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طاعون کے بارے میں فرمایا: ”اس سے بھاگنے والا ایسا ہے جیسے میدانِ جنگ میں دشمن کے مقابلے کے دن بھاگنے والا، اور جو اس میں صبر کرے (ثابت قدم رہے) اس کے لیے شہید کا اجر ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8980]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 14702، 15021، 15104، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1118، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3193»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8980 in Urdu