🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8986
وَبِإِسْنَادِهِ:
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: طُوبَى لِلْغُرَبَاءِ، قُلْنَا: وَمَا الْغُرَبَاءُ؟ قَالَ: I " قَوْمٌ صَالِحُونَ قَلِيلٌ فِي نَاسِ سَوْءٍ كَثِيرٍ، مَنْ يَعْصِيهِمْ أَكْثَرُ مِمَّنْ يُطِيعُهُمْ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اجنبیوں (غرباء) کے لیے خوشخبری ہے۔“ ہم نے عرض کیا: ”غرباء کون ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیک لوگوں کی ایک تھوڑی سی جماعت جو برے لوگوں کی بڑی کثرت میں گھری ہو، ان کی نافرمانی کرنے والے ان کی اطاعت کرنے والوں سے زیادہ ہوں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8986]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ابن لهيعة وفيه ضعف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 278» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 6760، 7193، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14178، 14179، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8985»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه ابن لهيعة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8986 in Urdu