🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9017
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ قَالَ حِينَ يَتَحَرَّكُ مِنَ اللَّيْلِ: بِسْمِ اللهِ، عَشْرَ مَرَّاتٍ، وَسُبْحَانَ اللهِ، عَشْرًا، آمَنْتُ بِاللهِ وَكَفَرْتُ بِالطَّاغُوتِ، عَشْرًا، وُقِيَ كُلَّ شَيْءٍ يَتَحَرَّفُهُ، وَلَمْ يَنْبَغِي لِذَنْبٍ يُدْرِكُهُ إِلَى مِثْلِهَا.
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رات کو جب بیدار ہو کر کروٹ بدلے تو دس بار «بِسْمِ اللهِ» کہے، دس بار «سُبْحَانَ اللهِ» کہے اور دس بار «آمَنْتُ بِاللهِ وَكَفَرْتُ بِالطَّاغُوتِ» کہے، تو اسے ہر اس چیز سے بچا لیا جاتا ہے جس کا اسے اندیشہ ہو، اور (اگلی رات) اسی وقت تک کسی گناہ کے لیے روا نہیں کہ اسے آ پکڑے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9017]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه المقدام بن داود وهو ضعيف وقال ابن دقيق العيد قد وثق فعلى هذا يكون الحديث حسنا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 125» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف المقدام بن داود، وقد وثق


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9017 in Urdu