🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9039
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ، نَا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَ النَّاسُ إِذَا أَتَوْا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالتَّمْرِ سَأَلَ عَنْهُ فَإِنْ قَالُوا: صَدَقَةٌ: قَالَ: I " كُلُوا I "، وَلَمْ يَأْكُلْ، وَإِنْ قَالُوا: هَدِيَّةٌ، أَكَلَ مَعَهُمْ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ لوگ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھجوریں لاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے بارے میں دریافت فرماتے۔ اگر وہ کہتے کہ یہ صدقہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم (دوسروں سے) فرماتے: ”کھاؤ“ اور خود نہ کھاتے، اور اگر وہ کہتے کہ یہ ہدیہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ کھا لیتے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9039]
تخریج الحدیث: «قال ابن الملقن: هذا الحديث صحيح «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 7، ص 406» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2576، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1077، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6382، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12173، 12172، 13375، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8129، 8165، 8581، 9387، 10520»

الحكم على الحديث:
صحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9039 in Urdu