🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 908
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ عُتْبَةَ قَالَ: نَا أَبُو كَثِيرٍ.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي كَثِيرٍ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا أَيُّوبُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خرید و فروخت کرنے والے دونوں فریقوں کو اس وقت تک (سودا منسوخ کرنے کا) اختیار حاصل رہتا ہے جب تک کہ وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہو جائیں۔“
ابو کثیر یزید بن عبد الرحمن رحمہ اللہ سے اس حدیث کو ایوب رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 908]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 8214، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2691، والبزار فى «مسنده» برقم: 9389، 9790، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23014، 37312، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5535، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5265، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8331»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 908 in Urdu