🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مَنِ اسْمُهُ مَسْعَدَةُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مسعدہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9096
حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، نَا عَبَّاسُ بْنُ أَبِي شَمْلَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيِّ، عَنْ قَرِيبَةَ بِنْتِ وَهْبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَمْعَةَ. عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ يَغْتَسِلُ، فَأَخَذَ حَفْنَةً مِنْ مَاءٍ، فَضَرَبَ بِهَا وَجْهِي، وَقَالَ: وَرَاءَكِ أَيْ لَكَاعِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ زَيْنَبَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ.
سیدہ زینب بنت ام سلمہ رضی اللہ عنہما بیان کرتی ہیں: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم غسل فرما رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چلو بھر پانی لے کر میرے چہرے پر مارا اور فرمایا: ”پیچھے ہٹ جاؤ، اے نادان لڑکی!““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ زینب رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اس میں ابراہیم بن منذر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9096]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 712، 715»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9096 in Urdu