🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مَنِ اسْمُهُ مَسْعَدَةُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مسعدہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9129
حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ثَنَا فَضَالَةُ بْنُ يَعْقُوبَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ نَافِعٍ، حَدَّثَهُ. أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ مَرَّ بِرَجُلٍ جَالِسٍ فِي صَلَاتِهِ، قَدْ وَضَعَ يَدَهُ الْيُسْرَى فِي الصَّلَاةِ عَلَى عَيْنِهِ، فَقَالَ لَهُ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا تَجْلِسْ جِلْسَةَ قَوْمٍ قَدْ عُذِّبُوا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، تَفَرَّدَ بِهِ فَضَالَةُ بْنُ يَعْقُوبَ.
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ایک ایسے آدمی کے پاس سے گزرے جو نماز میں بیٹھا تھا اور اس نے نماز میں اپنا بایاں ہاتھ اپنی آنکھ پر رکھا ہوا تھا، تو انہوں نے اس سے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ’ان لوگوں کی طرح مت بیٹھو جنہیں عذاب دیا گیا۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن عجلان سے ابراہیم بن اسماعیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور فضالہ بن یعقوب اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9129]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لم يروه عن ابن عجلان يعني عن نافع إلا إبراهيم بن إسماعيل تفرد به فضالة بن يعقوب «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 5، ص 126» »

الحكم على الحديث:
تفرد به فضالة بن يعقوب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9129 in Urdu