🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مَنِ اسْمُهُ مَسْعَدَةُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مسعدہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9142
حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى التَّيْمِيُّ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ خُبَيْبٍ. عَنْ جَابِرِ بْنِ أُسَامَةَ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: لَقِيتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي أَصْحَابِهِ بِالسُّوقِ، فَقُلْتُ: أَيْنَ يُرِيدُ رَسُولُ اللهِ؟ قَالُوا: يُرِيدُ أَنْ يَخُطَّ لِقَوْمِكَ مَسْجِدًا، قَالَ: فَأَتَيْتُ I " وَقَدْ خَطَّ لَهُمْ مَسْجِدًا، وَغَرَزَ فِي قِبْلَتِهِ خَشَبَةً، فَأَقَامَهَا قِبْلَةً I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ أُسَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ.
سیدنا جابر بن اسامہ جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں بازار میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی معیت میں ملا تو میں نے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہاں کا ارادہ رکھتے ہیں؟ انہوں نے بتایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمہاری قوم کے لیے مسجد کی حد بندی کرنا چاہتے ہیں۔“ وہ کہتے ہیں: ”پھر میں (ان کے ہاں) پہنچا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لیے مسجد کی حد بندی فرما چکے تھے اور اس کے قبلے کی جانب ایک لکڑی گاڑ کر اسے قبلہ مقرر فرما دیا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث جابر بن اسامہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اور ابراہیم بن منذر اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9142]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه معاوية بن عبد الله بن حبيب ولم أجد من ترجمه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 15» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1787، 1786، 2076»

الحكم على الحديث:
فيه معاوية بن عبد الله بن حبيب، لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9142 in Urdu