🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مَنِ اسْمُهُ مُصْعَبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مصعب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9176
حَدَّثَنَا مُصْعَبٌ، حَدَّثَنِي أَبِي، نَا أَيُّوبُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ الْخَيَّاطُ، حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ، عَنِ الْأَعْرَجِ.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي فِي حُلَّةٍ، قَدْ أَعْجَبَتْهُ نَفْسُهُ، فَخُسِفَ بِهِ، فَهُوَ يَتَجَلْجَلُ بِهِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ إِلَّا أَيُّوبُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک آدمی ایک جوڑا پہنے اکڑ کر چلا جا رہا تھا، اسے اپنے آپ پر بڑا ناز تھا، کہ اچانک اسے زمین میں دھنسا دیا گیا، اب وہ قیامت کے دن تک زمین میں دھنستا ہی چلا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمارہ بن غزیہ سے ایوب بن ابی خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے بیان کرنے میں ابراہیم بن حمزہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9176]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5789، 5790، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2088، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5684، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9599، والدارمي فى «مسنده» برقم: 451، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7745، 8294، 9187، 9470، 10023، 10171، 10527، 10600، 11023، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2591، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6334، 6484، والبزار فى «مسنده» برقم: 9014، 10023، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19983، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7720»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9176 in Urdu