🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. مَنِ اسْمُهُ مُوَرِّعٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مورِّع ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9182
حَدَّثَنَا مُوَرِّعُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، نَا دَاوُدُ بْنُ مُعَاذٍ، نَا ثَابِتُ بْنُ زُهَيْرٍ، عَنْ نَافِعٍ. عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ الْعِيرَ الَّتِي فِيهَا الْجَرَسُ لَا تَصْحَبُهَا الْمَلَائِكَةُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا ثَابِتُ بْنُ زُهَيْرٍ.
وَرَوَاهُ النَّاسُ: عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ الْجَرَّاحِ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس قافلے میں گھنٹی ہو، فرشتے اس کے ساتھ نہیں رہتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صرف ثابت بن زہیر ہی نے روایت کیا ہے۔“
اور (دیگر) لوگوں نے اسے نافع سے، انہوں نے سالم سے، انہوں نے جراح سے اور انہوں نے سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9182]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 5236 / 3، 5234 / 1، 5235 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9482، 9480، 9481، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4903، 28044، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5446، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7931»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9182 in Urdu