🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 920
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحُلْوَانِيُّ قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرَّ بِقَبْرٍ، فَقَالَ: مَنْ صَاحِبُ هَذَا الْقَبْرِ؟ فَقَالُوا: فُلَانٌ. فَقَالَ: I " رَكْعَتَانِ أَحَبُّ إِلَى هَذَا مِنْ بَقِيَّةِ دُنْيَاكُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مَالِكٍ إِلَّا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ. تَفَرَّدَ بِهِ: حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک قبر کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”اس قبر والا کون ہے؟“ لوگوں نے عرض کی: ”فلاں شخص۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو رکعتیں (نماز پڑھنا) اس شخص کے نزدیک تمہاری باقی ماندہ دنیا سے زیادہ پسندیدہ ہیں۔“
اس حدیث کو ابو مالک رحمہ اللہ سے حفص بن غیاث رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حفص بن عبد اللہ رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 920]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 249» »

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 920 in Urdu