🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. مَنِ اسْمُهُ مُفَضَّلٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مفضل ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9201
وَبِهِ: قَالَ: ذَكَرَ زَمْعَةُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا مِنْ عَبْدٍ إِلَّا عَلَى رَأْسِهِ حَرِيرَةٌ مُعَقَّدَةٌ، فَإِذَا اسْتَيْقَظَ فَحَمِدَ اللهَ، وَقَامَ فَتَوَضَّأَ فَيُصَلِّي، حُلَّتِ الْعُقَدُ، وَإِنِ اسْتَيْقَظَ وَلَمْ يَحْمَدِ اللهَ، قَالَ لَهُ الشَّيْطَانُ: عَلَيْكَ لَيْلٌ طَوِيلٌ، ارْقُدْ، فَيَعْقِدُ الشَّيْطَانُ عَلَيْهِ الْحَرِيرَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بندے کے سر پر ایک ریشمی ڈوری ہوتی ہے جس میں گرہیں لگی ہوتی ہیں۔ پھر جب وہ بیدار ہو کر اللہ کی حمد کرتا ہے، اور اٹھ کر وضو کرتا ہے اور نماز پڑھتا ہے تو ساری گرہیں کھل جاتی ہیں۔ اور اگر وہ بیدار ہو اور اللہ کی حمد نہ کرے تو شیطان اس سے کہتا ہے: ”ابھی تو لمبی رات باقی ہے، سو جاؤ۔“ چنانچہ شیطان اس پر ریشمی ڈوری کی گرہیں لگا دیتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9201]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 262» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1133، (2/311) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2554، 2556، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14611، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2298»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9201 in Urdu