🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. مَنِ اسْمُهُ مُفَضَّلٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مفضل ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9211
حَدَّثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا أَبُو حُمَةَ، ثَنَا أَبُو قُرَّةَ، قَالَ: ذَكَرَ زَمْعَةُ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ - وَذَكَرَتْ زَيْنَبَ بِنْتَ جَحْشٍ زَوْجَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَتْ: وَلَمْ أَكُنْ رَأَيْتُ امْرَأَةً قَطُّ خَيْرًا فِي الدِّينِ مِنْ زَيْنَبَ، أَتْقَى لِلهِ، وَأَصْدَقَ حَدِيثًا، وَأَوْصَلَ لِلرَّحِمِ، وَأَعْظَمَ صَدَقَةً، وَأَشَدَّ ابْتِذَالًا لِنَفْسِهَا فِي الْعَمَلِ الَّذِي يُتَصَدَّقُ بِهِ، وَيُتَقَرَّبُ بِهِ إِلَى اللهِ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: ”میں نے دین کے معاملے میں زینب سے بہتر کوئی عورت نہیں دیکھی، وہ اللہ سے سب سے زیادہ ڈرنے والی، بات کی سب سے زیادہ سچی، سب سے بڑھ کر صلہ رحمی کرنے والی، سب سے زیادہ صدقہ کرنے والی، اور اس کام میں اپنے آپ کو سب سے زیادہ مشقت میں ڈالنے والی تھیں جس کی کمائی صدقہ کی جاتی اور جس کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل کیا جاتا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9211]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2574، 2580، 2581، 3775، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2441، 2442، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7105، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3955 / 2، 3954 / 1، 3956 / 3، 3959 / 6، 3961 / 8، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8323، 8841، 8842، 8843، 8846، 8848، 8865، 8866، 8867، 11412، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3879، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1981، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12062، 14866، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25214، 25215، 25259، 25813، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20925، والطبراني فى «الكبير» برقم: 105، 104، 132»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9211 in Urdu