🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. مَنِ اسْمُهُ مُفَضَّلٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مفضل ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9215
حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ، ثَنَا أَبُو حُمَةَ، ثَنَا أَبُو قُرَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو قَزَعَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْتَوْهَبَ وَضُوءًا، فَقِيلَ لَهُ: لَمْ نَجِدْ ذَلِكَ إِلَّا فِي مَسْكِ مَيْتَةٍ، فَقَالَ: أَدَبَغْتُمُوهُ؟ I " قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: I " فَهَلُمَّ ؛ فَإِنَّ ذَلِكَ طُهُورُهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا أَبُو قُرَّةَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کے لیے پانی مانگا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: ”ہمیں یہ (پانی) مردار جانور کی کھال (کے مشکیزے) کے سوا کہیں نہیں ملا۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم نے اس کھال کو دباغت دی تھی؟“ انہوں نے کہا: ”جی ہاں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو لے آؤ، کیونکہ دباغت ہی اس کی پاکیزگی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے ابو قرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9215]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 217» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4129، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 24»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9215 in Urdu