🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. مَنِ اسْمُهُ نَصْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام نصر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9223
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ الْحَكَمِ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَابِقٍ، نَا أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لِكُلِّ أُمَّةٍ مَجُوسٌ، وَلِكُلِّ أُمَّةٍ نَصَارَى، وَلِكُلِّ أُمَّةٍ يَهُودٌ، وَإِنَّ مَجُوسَ أُمَّتِي الْقَدَرِيَّةُ، وَنَصَارَاهُمُ الْخَشَبِيَّةُ، وَيَهُودُهُمُ الْمُرْجِئَةُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَابِقٍ، تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ.
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر امت کے مجوسی ہوتے ہیں، ہر امت کے نصاریٰ ہوتے ہیں اور ہر امت کے یہودی ہوتے ہیں، اور میری امت کے مجوسی قدریہ ہیں، ان کے نصاریٰ خشبیہ ہیں اور ان کے یہودی مرجئہ ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو حازم سے یہ حدیث صرف یحییٰ بن سابق نے روایت کی ہے، اس میں علی بن حجر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب النون/حدیث: 9223]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه يحيى بن سابق وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 207» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف يحيى بن سابق


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9223 in Urdu