🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. مَنِ اسْمُهُ نُعْمَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام نعمان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9239
حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، I " أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ بِالْعَقِيقِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ - مَرْفُوعًا - عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ حَمْزَةَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عقیق کے مقام پر نماز قصر کیا کرتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مرفوعاً نافع بن ابی نعیم سے عبداللہ بن نافع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبداللہ بن حمزہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب النون/حدیث: 9239]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 843، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2956، 7921»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9239 in Urdu