🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. مَنِ اسْمُهُ نُعْمَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام نعمان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9244
حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ، ثَنَا مُقَدَّمٌ، نَا عَمِّي الْقَاسِمُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي، وَإِنِّي لَبِحِذَائِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ إِلَّا الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَى، تَفَرَّدَ بِهِ مُقَدَّمٌ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالکل سامنے (برابر) ہوتی تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن خثیم سے قاسم بن یحییٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں مقدم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب النون/حدیث: 9244]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1425»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9244 in Urdu