🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. مَنِ اسْمُهُ نُعْمَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام نعمان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9246
حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا السَّرِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، نَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، نَا عُمَارَةُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: الْكَوْثَرُ نَهَرٌ فِي الْجَنَّةِ، حَافَتَاهُ الذَّهَبُ، وَيَجْرِي عَلَى الدُّرِّ وَالْيَاقُوتِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ - مَوْصُولًا - عَنْ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ إِلَّا ابْنُ عُلَيَّةَ، تَفَرَّدَ بِهِ السَّرِيُّ بْنُ عَاصِمٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوثر جنت کی ایک نہر ہے، اس کے دونوں کنارے سونے کے ہیں اور وہ موتیوں اور یاقوت (کے سنگریزوں) پر بہتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمارہ بن ابی حفصہ سے موصول سند کے ساتھ ابن علیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں سری بن عاصم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب النون/حدیث: 9246]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6364، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3361، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2879، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4334، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5453، 6020، 6587، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2045، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32319، 35233، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13306، 13805، 13806»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9246 in Urdu