🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. ذِكْرُ مَنِ اسْمُهُ هَاشِمٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہاشم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9285
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ، نَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ الْوَرَّاقُ، نَا مِسْعَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَإِذَا أَنَا بِقَصْرٍ، فَقُلْتُ: لِمَنْ هَذَا؟ فَقِيلَ: لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں جنت میں داخل ہوا تو اچانک ایک محل دیکھا، میں نے پوچھا: یہ کس کا ہے؟ تو کہا گیا: یہ عمر بن خطاب (رضی اللہ عنہ) کا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مسعر سے اسماعیل بن ابان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یحییٰ بن معین رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9285]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 54، 6887، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2074، 2075، 2076، 2077، 2069، 2073، 2529، 2530، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8073، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3688، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12228، 13031، 13183، 13983، 14055، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3736، 3860، 4182، والبزار فى «مسنده» برقم: 6585، 6586، 7102، 7103، 7495، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32654، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1957، 1960، 1961، 1958، 1959، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9005»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9285 in Urdu